ابن صرمہ۔ ابن مندہ نے صرمہ بن انس کے تذکرہ میں لکھا ہے کہ بعض لوگ ان کو انس بن صرمہ بن انس کہتے ہیں اور بعض لوگ صرمہ بن انس کہتے ہیں۔ واللہ اعلم۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔