منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  ابن ظہیر انصاری حارثی۔ ابو عمر نے کیا ہے کہ یہ اسید بن ظہیر کے بھائی ہیں اور ابن مندہ اور ابو نعیم نے کہا ہے کہ یہ رافع بن خدیج کے چچا ہیں۔ اور ابو نعیم نے کہا ہے کہ بعض وہم کرنے والوں یعنی ابن مندہ نے ان کے نام میں غلطی کی ہے صحیح نام ان کا اسید بن ظہیر ہے۔ مگر ابو عمر کا قول ابن مندہ کے قول ۔۔۔۔
محفوظ کریں