جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عقبہ ابن عبد رضی اللہ عنہ

  ان کونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چھوٹی سی تلوارعنایت کی تھی اورفرمایاتھا کہ اگرتم اس سے لگانے کی قدرت نے پاناتواس سے نیزہ لگانااس کویحییٰ بن صالح حاظی نےمحمد بن قاسم طائی سے انھوں نے عقبہ سے روایت کی ہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں