پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

سیّدناعقبہ ابن عامربن عبس رضی اللہ عنہ

   بن عمرو بن عدی بن عمرو بن رفاعہ بن مودوعہ بن عدی بن غنم بن ربعہ بن رشدان بن قیس بن جہنیہ ہیں ان کی کنیت ابوحمادتھی بعض نے کہاہے کہ ابولبیداورابوعمراورابوعبس اور ابواسیداوراسداوراس کے علاوہ اوربھی تھےان سے ابوعشانہ نے روایت کی ہے وہ کہتےتھے کہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں تشریف ل ۔۔۔۔
محفوظ کریں