اتوار , 24 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 12 April,2026

سیّدناعقبہ ابن عامربن نابی رضی اللہ عنہ

   بن زیدبن حرام بن کعب بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری سلمی ہیں یہ عقبہ اولی اور بدراوراحد میں شریک تھے اس کوابوعمرنے بیان کیاہےاورابونعیم نے بھی ان کوذکرکیاہے مگر یہ نہیں کہاہے کہ بدروغیرہ میں شریک تھے اورکہاہے کہ ان کی حدیث زید بن اسلم سے مروی ہے عبدالرحمن بن زید بن اسلم نے اپنے والد سے ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں