بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) باقوم (رضی اللہ عنہ)

  بعض لوگ انھیں باقول رومی کہتے ہیں سعید بن عاص کے غلام تھے۔ مدینہ کے بڑھئی تھے ان سے صالح مولی توامہ نے رویات کی ہے کہ انھوں نے رسول خدا ﷺ سے کے لئے جھائو کی لکڑی کا منبر بنایا تھا اس میں تین درجے تھے ایک بیٹھنے کے لئے اور دو اور۔ انکا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے اور ابو عمر نے کہا ہے کہ اس کی سند ۔۔۔۔
محفوظ کریں