بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) اقرع (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ حمیری۔ انھیں رسول خدا ﷺ نے ذی مران کی طرف اور یمن کے ایک گروہ کے پاس بھیجا تھا۔ ابو عمر نے ان کا تذکرہ ایس طرح اختصر کے ساتھ لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں