بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) اقرع (رضی اللہ عنہ)

  ابن حابس بن عفال بن محمد بن سفیانبن مجاشع بن دارم بن مالک بن حنظلہ بن مالک بن زید مناۃ بن تمیم سب لوگوںنے ان ک نسب اسی طور پر بیانکای ہے مگر ابن مندہ اور ابو نعیم نے حنظلہ کے بدلے جندلہ لکھا ہے ور یہ غلط ہے صحیح حنظلہ ہے۔ یہ نبی ﷺ کے حضور ہیں عطارہ بن صاجب بن زرارہ اور زبر قان بن بدر اور قیس ۔۔۔۔
محفوظ کریں