پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

سیدنا) اربد (رضی اللہ عنہ)

  رسول خدا ﷺ کے خادم ہیں۔ ہمیں ابو موسی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے کہ اربد رسول خدا ﷺ کے خادم ہیں ان کا تذکرہ ابو عبداللہ بن مندہ نے (اپنی) تاریخ میں کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی حدیث اصبغ بن زیدنے سعید بن راشد سے انھوں نے (حضرت امام) زید ۰شہید۹ سے انھوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ (یعنی امام زین ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں