جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

سیدنا) ارقم (رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی الارقم۔ ابی الارقم کا نام عبد مناف بن اسد بن عبداللہ بن عمرو بن مخزوم قرشی مخزومی۔ ان کی والدہ امیہ بنت حارث ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام تماضر بنت حذیم ہے قبیلہ بنی سہم سے ہیں اور بعض لوگوں کا بیان ہے کہ ان کا نام صفیہ بنت حارث بن خالد بن عمیر بن حبشان خزاعیہ ہے۔ حضرت ارقم کی ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں