منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدناعروہ ابن مالک بن شداد رضی اللہ عنہ

 بن خزیمہ بعض لوگوں نے جذیمہ بن دراع بن عدی بن داربن ہانی کہاہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کاعبدالرحمن رکھاتھااس کوجعفر نےکہاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھا ہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) ۔۔۔۔
محفوظ کریں