جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عروہ ابن اثاثہ رضی اللہ عنہ

   عدوی ہیں مہاجرین فتح مکہ سے تھےاورعمرو بن عاص کے اخیانی بھائی تھےاس کو ابوموسیٰ نے کہاہے اورابوعمرنے کہایہ عروہ بن اثاثہ ہیں اوربعض نےکہاہے کہ یہ ابی اثاثہ بن عبدالعزی بن حرثان بن عوف بن عبیدبن عویج بن عدی بن کعب قریشی عدوی ہیں قدیم الاسلام تھےشہرحبش کی طرف انھوں نے ہجرت کی تھی مگرابن ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں