بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسد (رضی اللہ عنہ)

  حضرت (ام المومنین) خدیجہ کے بھائی کے بیٹے ہیں یہ ابو عمر کا بیان ہے اور ابن مندہ اور ابو نعیم نے کہا ہے کہ یہ اسد بن خویلد ہیں اس صورت میں وہ حضرت خدیجہ کیبھائی ہوں گے۔ ابن مندہ کہتے ہیں ان کی حدیث سماک نے بعض ان لوگوںسے روایت کی ہے جنھوںنے اسد بن خویلد سے سنا ہے ان کی حدیث یہ ہے کہ نبی ﷺ نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں