بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسعد (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارثہ بن لوذان انصاری ساعدی۔ ابو نعیم نے ان (کے نسب) کو اسی طرح بیان کیا ہے اور میں ان کو بن لوذان بن عبدود بن زید ابن ثعلبہ بن خزرج بن ساعدہ بن کعب بن خزرج بن حارث بن خزرج اکبر سمجھتا ہوں۔ ہمیں ابو موسینے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو الحسن علی بن طبا طبا علوی نے اور ابوبکر محمد بن ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں