بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسعد (رضی اللہ عنہ)

  ابن سہل بن حنیف۔ انکا باقی نسب ان کے والد کے ذکر میں انشاء اللہ بیان کیا جائے گا۔ یہ نبی ﷺ کی زندگی میں آپ کی وفات سے دو برس پہلے پیدا ہوئے تھے ان کے والد انھیں نبی ﷺ کے حضور یں لائے آ نے ان کی تحنیک فرمائی اور ان کے نانا اسعد بن زرارہ کے نام پر ان کا نام رکھا اور انھیں کی کنیت پر ان کی کنیت ۔۔۔۔
محفوظ کریں