بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسعد (رضی اللہ عنہ)

  ابن زرارہ بن عدس بن عبید بن ثعلبہ بن غنم بن مالک بن نجار۔ نجار کا نام یتیم اللہ ہے ان کو نجار اس وجہ سے کہتے ہیں کہ انھوںنے ایک آدمی کو بسولے سے مارا تھا اور اسے لکڑی کی طرح چھیل دیا تھا اور بعض لوگوںنے اور کچھ بھی بیان کیا ہے نجار بیٹیہیں ثعلبہ بن عمرو بن خزرج کے یہ اسعد انصاری خزرجی نجاری ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں