بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا۹ اسد (رضی اللہ عنہ)

  ابن سعیہ قرنلی۔ بعض لوگ انھیں اسد کہتے ہیں اور بعض لوگ اسید اور یہی صحیح ہے ابراہیم بن سعد نے ابن اسحاق سے روایت کیا ہے کہ صحیح یہ ہے کہ اسید ہے ستھ ضمہ ہمزہ اور فتح سین کے۔ ابن اسحاق نے کہا ہے کہ ثعلبہ بن سعیہ اور اسید بن سعید اور اسد بن عبید یہ سب لوگ قبیلہ بنی ہدل کے ہیں نہ قبیلہ بنی قریضہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں