بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسعد الخیر(رضی اللہ عنہ)

  انھوںنے ملک شام میں سکونت اختیار کی تھی۔ بخاری نے ان کا ذکر وحدان میں کیا ہے۔ اور بعض لوگوںکا بیان ہے کہ یہ اسعد الخیر نہیں ہیں بلکہ ابو سعد الخیر ہیں۔ اور صحیح یہمعلوم ہوتا ہے کہ ان کا نام احمد ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں