اتوار , 28 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 14 June,2026

سیّدناعثم ابن ربعہ رضی اللہ عنہ

 جہنی ہیں یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفدمیں آئے تھے(پہلے ) ان کانام عبدالعزٰی تھااس کورسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے بدل دیا۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) ۔۔۔۔
محفوظ کریں