جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

Syedna Asas Ibn e Salama Tamemi

   تمیمی ہیں بصری تھےبصرہ میں رہتےتھےان کا صحابی ہوناثابت نہیں ان سے حسن اور ارزق بن قیس حارثی نے روایت کی ہے۔بیان کیاجاتاہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خودحدیث نہیں سنی ان کی حدیث مرسل تھی ان کی کنیت ابوصفرہ تھی بعض نے کہاہے کہ ابوصفیرہ اور بعض نے کہاکہ ابوسفرہ تھی۔شعبہ نے ارزق ۔۔۔۔
محفوظ کریں