بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اصبغ (رضی اللہ عنہ)

  ابن غیاث یا عتاب۔ بعض راویوں نے ان کو صحابہ میں ذکر کیا ہے حماد بن بحر نے محمد بن میسر سے انھوں نے عمر بن سلیمان سے انھوں نے جابر سے انھوں نے شعبی سے انھوںنے اصبغ بن غیاث یا عتاب سے (یہ شک حماد نے کیا ہے) روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے رسول خدا ﷺ سے سنا ہے آپ فرمتے تھے ہ اے (میری) امت تم ۔۔۔۔
محفوظ کریں