بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اشیم ۰رضی اللہ عنہ)

  صنبابی۔ نبی ﷺ کی حیات میں مقتول ہوگئے تھے۔ ہمیں اسمعیل بن عبید نے اور بہت سے لوگوںنے اپنی سند سے ابو عیسی ترمذی تک خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے قتیبہ نے اور کئی آدمیوں نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمس ے سفیان بن عینیہ نے زہری سے انھوں نے سعید بن مسیبس ے نقل کیا وہ کہتے تھے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرم ۔۔۔۔
محفوظ کریں