بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدناعثیم ابن کثیر رضی اللہ عنہ

 بن کلیب۔ابن شاہین نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھاہےاورواقدی نے محمد بن مسلم بن عثیم بن کثیربن کلیب جہنی سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاآپ غروب آفتاب کے بعدعرفات سے آرہے تھے۔ابن شاہین نےاسی طرح لکھاہے اوراورلوگوں نے واقدی سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں