ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

سیّدنا عثم ابن ربعہ رضی اللہ عنہ

   جہنی ہیں یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفدمیں آئے تھے(پہلے ) ان کانام عبدالعزٰی تھااس کورسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے بدل دیا۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں