جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عصیمہ اسدی اسد بن خزیمہ رضی اللہ عنہ

  یہ عصیمہ اسدی اسد بن خزیمہ کی اولاد سے تھے اوربنی مازن بن نجارکے حلیف تھے۔غزوۂ بدرمیں شریک تھےاوران کوابونعیم اورابن مندہ  نے عصمہ کہاہے اور(بیان کیاہے کہ)کہاگیاہے(کہ یہ) عصمیہ ہیں غزوۂ بدرمیں شریک تھے (یہ)ابن شہاب وابن اسحاق کے قول میں ہے ۔ ان کا تذکرہ ابونعیم اورابوعمراورابوموسیٰ نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں