منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدناعصیمہ رضی اللہ عنہ

یہ اشجعی ہیں بنی سواد بن مالک بن غنم بن مالک بن نجارکے حلیف تھے غزوۂ بدراوراحد اور اس کے بعد کے مشاہد میں شریک رہے۔حضرت معاویہ کی خلافت میں ان کی وفات ہوئی تھی ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ میں کہتاہوں کہ ابوعمرنے ذکرکیاہے کہ عصمہ انصاری بن مالک بن نجارکے حلیف تھےاورکہاہے کہ یہ اشجعی ہیں اوریہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں