بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسقع (رضی اللہ عنہ)

  ابن شریج بن صریم بن عمرو بن رباح بن عوف بن عمیرہ بن ہون بن اعجب بن قدامہ بن حزم نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے اور اسلام لائے تھے۔ یہ طبری کا قول ہے اور ابن ماکولا نے بھی ایسا ہی بیانکیا ہے ور انھوں نے رباح کے نام میں بھی ان کا ذکر کیا ہے۔ اسقف نجران۔ ابو موسی کہتے ہیں میں نہیں جانتایہ اسلام ۔۔۔۔
محفوظ کریں