بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اشرف (رضی اللہ عنہ)

  ان کا نسب نہیں بیان کیا گیا ان کا تذکرہ ابن یاسین نے ان صحابہ میں کیا ہے جو ہرات میں چلے آئے تھے۔ ہمیں ابو موسی نے کتابۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو زکریا یعنی ابن مندہ نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے مجھے میرے چچا نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو سعید نفروی نے نیشاپور یں خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں