بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسلع (رضی اللہ عنہ)

  بن اسقع اعرابی۔ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے۔ انھوں نے نبی ﷺ سے تیمم کے بارے میں رویت کی ہے کہ ایک ضرب منہ پر مسح کرنیکے لئے چاہئے اور ایک ضرب دونوں ہاتھوں کو کہنیوں تک مسح کرنیکے لئے۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ مجھے سوا اس حدیث کے اور کوئی حدیث انک ی معلوم نہیں ان سے صرف ربیع بن بدر معروف بہ علیلہ بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں