بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسلع (رضی اللہ عنہ)

  ابن شریک بن عوف اعوجی تمیمی۔ رسول خدا ﷺ کے خادم اور آپ کی سواری کے منتظم تھے اور آخر عمر میں بصرہ میں جارہے تھے۔ ان سے زریق الکی مدلجی نے اور انھوں نے نبی ﷺ سے رویت کی ہے۔ اس میں کچھ اعتراض ہے۔ ان سے اور ابو موسی سے مواخات تھی۔ علاء بن ابی سریہ نے ہشیم بن زریق مالکی سے انھوں نے اپنے والد سے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں