بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  ابن بجرہ انصاری خزرجی۔ رسول خدا ﷺنے (قبیلہ) قریضہ کے قیدی انھیں کے سپرد کئے تھے۔ اسحاق بن عبداللہ بن ابی فروہ نے ابراہیم بن محمد بن اسلم بن بجرہ سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا سے روایت کی کہ وہ کہتے تھے مجھے رسول خدا ﷺ نے بنی قریضہ کے قیدیوں کی حفاظت کے لئے مقرر فرمایا تھا میں ل ۔۔۔۔
محفوظ کریں