جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  ابن حصین بن جبیرہ بن نعمان بن سنان۔ بخاری نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا ہے مگر ان کی کوئی حدیث نہیں بیان کی ان کا تذکرہ ابن مندہ ور ابو نعیم نے کیا ہے۔ ایک اسلم بن جبیرہ کا بیان اوپر ہوچکا ہے میں ان دونوں کو ایک سمجھتا ہوں۔(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں