جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمیرہ بن امیہ بن عامر بن جشم بن حارثہ انصاری حارثی۔ جنگ احد میں شریک ہوئے تھے یہ قول طبرانی کا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)
محفوظ کریں