بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدناعصمہ انصاری رضی اللہ عنہ

   ہیں یہ بنی مالک بن نجار کے حلیف تھے اورقبیلہ اشجع سے تھے۔ان کو موسیٰ بن عقبہ نے ان لوگوں میں ذکرکیاہےجوبدرمیں شریک تھے ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ان کے نسب میں بھی جو کچھ کلام ہے انشاء اللہ عصمیہ کے نام میں ذکرکیاجائےگا۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) ۔۔۔۔
محفوظ کریں