منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدناعصمہ ابن مالک انصاری رضی اللہ عنہ

 حطمی ہیں اس کو ابونعیم اورابوعمرنے کہاہے لیکن ابوعمرنے ان کانسب نہیں بیان کیا ہے اورابونعیم نے ان کا نسب بیان کیاہے کہ عصمہ بن مالک بن اسیہ بن ضعیعہ بن زیدبن مالک بن عوف بن عمروبن عوف اورانھیں کے مانند ابن مندہ نے بھی ان کانسب بیان کیاہے لیکن کہاہے کہ خشعمی تھے ان سے عبداللہ بن وہب نے روایت کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں