جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیدنا) اسماء (رضی اللہ عنہ)

  ابن ربان بن معاویہ بن مالک بن سلی۔ سلی کا نام حاث بن رفاعہ بن عذوہ بن عدی بن شمیس بن طرو دین قدامہ بن جرم بن ریان ہے قبیلہ جریم کے ہیں۔ یہ وہ شخص ہیں جنھوںنے بنی عقیل کے مقابلہ پر عقیق (نامی وادی۹ کے بارے میں دعوی کیا تھا وہ عقیق جو قبیلہ بنی عامر بن صعصعہ کے زمیں میں ہے نہ وہ عقیق جو مدینہ م ۔۔۔۔
محفوظ کریں