منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدناعصمہ ابن سرج رضی اللہ عنہ

 یہ کہتے تھے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوۂ حنین میں شریک تھا۔ان سے ان کے بیٹے عبداللہ نے روایت کی ہے ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔اوران کو ابواحمد عسکری نے ذکرکرکے کہاہے کہ یہ عصمہ بن سرج ہیں۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) ۔۔۔۔
محفوظ کریں