پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

سیّدناعسمدی ابن مانع رضی اللہ عنہ

 سکسکی۔ان کا شمارنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں ہے فتح مصر میں مشہورہیں یہ ابوسعید بن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) ۔۔۔۔
محفوظ کریں