جمعہ , 22 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 10 April,2026

سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ)

  حبشی۔ جنھوں نے نبی ﷺ سے صورتوں اور رنگوں کی بابت دریافت کیا تھآ۔ ابو القاسم طبرانی نے علی بن عبدالعزیز سے نھوںنے محمد بن عمار موصلی سے انھوںنے عفیف بن سالم سے انھوں نے ایوب بن عتبہ سے انھوں نیعطاء سے انھوں نے حضرت ابن عمر سے روایت کی ہے ہ انھوں نے کہا حبش کا ایک شخص رسول خدا ﷺ کے حضور یں کچھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں