جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ سدوسی یمامی اور بعض لگ کہتے ہیں کہ (یہ) عبداللہ بن اسود (ہیں) نبی ﷺ کے حضور میں بشیر ابن خصاصیہ کے ہمراہ وفد بن کے گئے تھے۔ صعق بن حزن نے قتادہ سے روایت کی ہے ہ انھوں نے کہا قبیلہ ربیعہ کے چار آدمیوں نے رسول خدا ﷺ کی طرف ہجرت کی تھی۔ سدوس سے بشیر بن خصاصیہ نے اور یمامہ سے اسود ابن ۔۔۔۔
محفوظ کریں