بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ)

  ابن حازم بن صفوان بن عزاز۔ بخارا میں آکے رہے تھے۔ ابو احمد ینی بحیر بن نضر نے ابو جمیل عباد بن ہشام شامی سے رویت کی ہے وہ تمحکت میں جو بخارا کی ایک بستی ہے موذن تھے کہ انھوں نے کہا میں نے نبی ﷺ کے صحابہ میں سے ایک شخص کو دیکھا جن کا نام اسود بن حازم بن صفوان بن عزاز تھا میں آپ کی خدمت میں اپن ۔۔۔۔
محفوظ کریں