بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ)

ابن خطامہ کنانی۔ انھوں نے نبی ﷺ سے ملاقات کی ہے۔ زبیر بن خطامہ کے بھائی ہیں۔ انکی حدیث اسمعیل ابن نضر بن اسود بن خطامہ نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا زبیر بن خطامہ اپنے گھر سے چلے یہاں تک کہ جب رسول خدا ﷺ کی خدمت میں پہنچے تو اللہ و رسول پر ایمان لائے پھر انھوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں