بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ)

  ابن خزاعی۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں خزاعی بن اسود اسلمی۔ انصار کے قبیلہ بنی سلمہ کے حلیف تھے جن لوگوں نے ابو حقیق کو قتل کیا تھا ان میںسے ایک یہ بھی تھے۔ ہمیں ابو جعفر عبید اللہ بن احمد نے اپنی اسناد سے یونس بن بکیر تک خبر دی وہ ابن اسحاق سے رویت کرتے ہیں کہ انھوں نے کہا مجھ سے زہری نے ان سے عبدا ۔۔۔۔
محفوظ کریں