بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ)

  ابن ربیعہ بن اسود لشکری۔ انکا شمار بصرہ کے اعراب میں ہے۔ عبایہ نے یا ابن عبایہ نے جو قبیلہ بنی ثعلبہ کے ہیں اسود بن ربیعہ بن اسود لشکری سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے جب مکہ کو فتح کیا تو خطبہ ڑھنے کے لئے کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ آگاہ رہو زمانہ (٭یعنی جو قتل وغیرہ زمانہ جاہلیت میں واقع ہوئے تھے وہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں