بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ)

  ابن ربیعہ۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے ابن مندہ پر استدراک کرنے کے ئے لکھا ہے انوں نے کہا ہے کہ سیف بن عمرنے درقاء ابن عبدالرحمن حنظلی سے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا اسود بن ربیعہ جو قبیلہ ربیعہ بن مالک بن حنظلہ میں سے ایک شخص تھے رسول خدا ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے آپ نے پوچھا کہ تم کیوں آئے ہو انھو ۔۔۔۔
محفوظ کریں