جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ)

  ابن ثعلبہ۔ یربوعی۔ حجۃ الوداع یں نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے جب آپ فرما رہے تھے کہ گاہ ہو جائو جو شخص گناہ کرتا ہے وہ اپنی ہی جان پر (ظلم ) کرتا ہے۔ محمد بن سعد نے ان کا تذکرہ ان صحابہ میں کیا ہے جو کوفہ میں آکے رہے تھے ابو موسی نے ابن مندہ پر ان کا استدراک کیا ہے حالانکہ ان کا تذکرہ ابن ۔۔۔۔
محفوظ کریں