بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدناعتبہ ابن عبدسلمی رضی اللہ عنہ

 ہیں۔ان کی کنیت ابوالولید تھی اورنام عتلہ تھا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عتبہ نام رکھا یہ حمص میں رہتے تھے ان کی حدیث شریح بن عبیداورلقمان بن عامراورکثیربن مرہ حضرمی اور خالد بن معدان اورعبداللہ بن ناشج اورعقیل بن درک اورحبیب بن عبدالرحبی اور راشد بن سعد وغیرہم سے مروی ہے اسماعیل بن عیاش نے ضمضم ۔۔۔۔
محفوظ کریں