بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدناعتبہ رضی اللہ عنہ

ابن عبدشمالی ان کی (روایت کردہ)حدیث یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایااگرمیں اس بات پرقسم کھالوں تووہ بہت سچی ہوگی کہ میری امت سے پہلے جو لوگ جنت میں داخل ہوں گے وہ پورے بیس بھی نہ ہوں گے منجملہ ان کے ابراہیم اوراسمعیل اوراسحاق اوریعقوب اور بارہ اسباط اور موسیٰ اور عیسیٰ اورمریم بنت عمران علیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں