جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

سیّدناعتبہ ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

 اسماعیلی نے ان کوصحابہ میں ذکرکیاہے اسماعیل بن عیاش نے حسن بن ایوب سے انھوں نے عبداللہ بن ناشج سے انھوں نے عتبہ بن عبداللہ سے نقل کرکے بیان کیاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کادوشخصوں کے پاس جوباہم ایک بکری کی خرید وفروخت کررہے تھے گذرہوا اورآپس میں دونوں قسمیں کھارہے تھےپس آپ صلی اللہ علیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں