جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیّدناعتبہ ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

   بن صخربن خنسابن سنان بن عبیدبن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری خزرجی سلمی ہیں یہ بیعت عقبہ اورغزوہ ٔ بدرمیں شریک تھے ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے مگرابوموسیٰ نے کہاکہ ان کا نسب اس طرح ہے عتبہ بن عبداللہ بن عبیدبن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ پھرخنساکی اولادسے ہیں غزوۂ بدرمیں شر ۔۔۔۔
محفوظ کریں